(یو این آئی) کمسن بچیوں کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں قید متنازعہ باپو آسارام کو آج سخت سکیورٹی میں علاج کیلئے دہلی لے جایا گیا۔
style="text-align: right;">سنٹرل جیل سے سخت سکیورٹی میں آسارام کو ایئر پورٹ لایا گیا۔
اس دوران کسی بھی انجان شخص کو ایئر پورٹ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔